رتہ ٹبہ، ضلع وہاڑی کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ — دونوں پائلٹ محفوظ
رتہ ٹبہ، ضلع وہاڑی — آج ایک اہم واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاک آرمی کا ایک تربیتی طیارہ رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ خوش قسمتی سے، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔حادثے کی جگہ آئل ڈپو کے قریب تھی، جہاں طیارہ گرا، لیکن اللہ