مالاکنڈ یونیورسٹی ہراسانی کیس: تحقیقات مکمل، دعوے غلط ثابت
مالاکنڈ – فروری میں مالاکنڈ یونیورسٹی میں پیش آنے والے مبینہ ہراسانی کے واقعے کی انکوائری مکمل کر لی گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، واقعے میں ملوث پروفیسر کے خلاف مناسب کارروائی کی گئی ہے۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پروفیسر کے موبائل سے کسی بھی طالبہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد نہیں