سینٹو ڈومنگو کا خونی حادثہ: نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 184 ہلاکتیں”
ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 184 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہیں۔حادثے میں جان کی بازی ہارنے والوں میں ایک صوبائی گورنر اور سابق میجر لیگ بیس بال کھلاڑی اوکٹیو ڈوٹیل بھی شامل ہیں۔ 51 سالہ ڈوٹیل کو