اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی 26 سالہ بہن کو مبینہ طور پر پسند کی شادی کی کوشش پر گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ قتل کا یہ واقعہ تھانہ بنی گالہ کی حدود میں پیش آیا