سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی سخت کر دی
سعودی عرب کی ویزا پابندیاں: 14 ممالک پر سفری محدودیاں سعودی عرب نے حالیہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 14 ممالک کے شہریوں کو نئی ویزا درخواست دینے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ پابندی بزنس ویزا (سنگل اور ملٹی انٹری)، ٹورسٹ ای ویزا اور فیملی وزٹ ویزا