سیاسی مداخلت پر اساتذہ معطل – تعلیم یا سیاست؟
راولپنڈی (خصوصی رپورٹ): چیف ایگزیکٹو آفیسر (DEA) راولپنڈی کے دفتر سے جاری کردہ ایک حالیہ حکم نامے کے مطابق، تین اساتذہ اور AEOs کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور اپنے سالانہ رزلٹ کے پروگرام میں پاکستان