“مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم کے والد کا چونکا دینے والا بیان!”
کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے والد، کامران قریشی، نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور خاموش رہنے کی ہدایت کی، تاہم انہوں نے جواب دیا کہ انہیں مار دیا جائے تو وہ جنت میں جائیں گے۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز”