کپل شرما کی نئی شکل مداحوں کی توجہ کا مرکز
بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما نے حالیہ دنوں میں اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق، انہوں نے نمایاں طور پر وزن کم کیا ہے، جس کے بعد ان کا نیا روپ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی