بھارت کا فرانس سے 26 رافیل میرین طیارے خریدنے کا معاہدہ
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل میرین جنگی طیارے خریدنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ حکومت سے حکومت کے درمیان طے پائے گا اور اس کی مجموعی لاگت 63 ہزار کروڑ بھارتی روپے سے تجاوز کر سکتی ہے۔ معاہدے کو جلد حتمی شکل