لاہور کے پارک میں یوگا کی پابندی یا غیر رسمی رکاوٹ؟
حالیہ دنوں میں لاہور کے ایک عوامی پارک میں یوگا کرنے سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ خواتین کو پارک میں یوگا کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ یہ ویڈیو ایک معروف پلاٹیز ٹرینر، عشا امجد نے شیئر کی، جو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی