ندال کا انکشاف: اونیجا وہ نہیں تھی جو لگتی تھی!”
ایک امریکی خاتون، اونیجا رابنسن، جو پاکستان میں اپنے آن لائن دوست سے ملنے آئی تھیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اونیجا نے گزشتہ سال اکتوبر میں کراچی کا سفر کیا تھا تاکہ اپنے مبینہ بوائے فرینڈ، 19 سالہ ندال احمد میمن، سے ملاقات کر سکے جو گارڈن ایسٹ کا رہائشی