کراچی اور میرپور خاص میں احتجاج کے دوران فاسٹ فوڈ چینز پر حملے، 24 افراد گرفتار
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہروں کراچی اور میرپور خاص میں فلسطین کے حق میں ہونے والے احتجاج کے دوران معروف فاسٹ فوڈ برانڈز ‘کے ایف سی’ اور ‘ڈومینوز’ کی چار برانچز پر حملے، لوٹ مار اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پیش آئے۔ ان واقعات کے نتیجے میں تین مقدمات درج کیے گئے ہیں اور