لڑکی والوں سے بدتمیزی کرنے پر دولہا کھانے کے بعد خالی ہاتھ واپس،
لڑکی والوں سے بدتمیزی کرنے پر دولہا کھانے کے بعد خالی ہاتھ واپس، دلہن کی کزن سے شادی کردی گئیباراتیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے لاکھوں روپے نچاور کیے، کھانا کھانے کے بعد مایوسی کے ڈیرے صوبہ پنجاب کے علاقے وزیر آباد میں بارات لے کر لڑکی والوں سے بدتمیزی کرنے والے