چین نے امریکی اشیا پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر بیجنگ چین نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ اضافی محصولات کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے 10 اپریل سے امریکی اشیا پر 34 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چین نے عالمی تجارتی تنظیم (WTO) میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر