نسیمہ بی بی کی گمشدگی اور سوشل میڈیا پر انکشاف

نسیمہ بی بی کی گمشدگی اور سوشل میڈیا پر انکشاف

چند ہفتے قبل محمد اقبال نے اپنی بہن نسیمہ بی بی کے فیس بک اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر دیکھیں، جن میں انہوں نے ایک شخص کے ساتھ اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔ یہ دیکھ کر محمد اقبال حیران رہ گئے کیونکہ ان کی بہن کچھ عرصے سے لاپتہ تھیں۔ ان کی گمشدگی کی رپورٹ